Posts

ہیگل سیلمانی

*#آپ_نے_ہیکلِ_سلیمانی_کا_نام_تو_سنا_ہوگالیکن_یہ_ہےاکیا؟*  آئیے آج ہم ہیکلِ سلیمانی کا تاریخ کے آئینے میں جائزہ لیتے ہیں  ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے… ‏…اندر عبادت کریں  ہیکل سلیمانی کی تعمیر سے پہلے یہودیوں کے ھاں کسی بھی باقاعدہ ہیکل کا نہ کوئی وجود اور نہ اس کا کوئی تصور تھا۔ اس قوم کی بدوؤں والی خانہ بدوش زندگی تھی۔ان کا ہیکل یا معبد ایک خیمہ تھا۔ اس خیمے میں تابوت سکینہ رکھا ھوتا تھا جس کی جانب یہ رخ کرکے عبادت کیا کرتے… ‏…تھے  روایات کے مطابق یہ تابوت جس لکڑی سے تیار کیا گیا تھا اسے "شمشاد" کہتے ہیں اور اسے جنت سے حضرت آدم علیہ السلام کے پاس بھیجا گیا تھا  یہ تابوت نسل در نسل انبیا سے ھوتا ھوا حضرت موسیٰ علیہ السلام کے تک پہنچا تھا، اس مقدس صندوق میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا من و سلویٰ… ‏…اور دیگر انبیا کی یادگاریں تھیں۔ یہودی اس تابوت کی برکت سے ھر مصیبت پریشانی کا حل لیا کرتے تھے مختلف اقوام کے ساتھ جنگوں کے دوران اس...